ISBN: 978-969-2269-93-3
No. of pages: 105
Genre: Non-fiction
Price: PKR 1000
Publish by: Series of words
Publish date: 12-05-2025
ربّانیون
ربّانیون
₨1,000
این جبین
ربّا نیون یعنی رب والے یہ میری پہلی کتاب ہے جو میں نے اس وقت لکھنی شروع کی جب میں نے قران حکیم کو ترجمے اور تفصیل کے ساتھ پڑھنے کا کورس شروع کیا اور قران کو سمجھنے کا شرح صدر اللہ نے مجھے عطا فرمایا ہمارا رب وہی عطا فرماتا ہے جو بندہ اس سے طلب کرتا ہے
اور ہدایت اور توفیق بھی اُسی کو نصیب ہوتی ہے جو اس کا طالب ہو، قران کو سمجھنے اور آیتوں پر تدبر کرتے کرتے میں بس لکھتی چلی گئی
Reviews
There are no reviews yet.