Imagination / تصور

Imagination / تصور

انتھولوجی

یہ کتاب مختلف مصنفین کے خیالات کا مجموعہ ہے ۔انسانی ذہن مختلف تخیلات و تصورات کی آما جگاہ ہے ۔ خیالات کا پیدا ہونا ایک فطری عمل ہے اور ہر انسان مختلف سوچ کا مالک ہے ۔اس کتاب کو لکھنے کے مقصد مختلف سوچوں کو ایک کوزے میں بند کرنے کے متراوف ہے۔تصورات شعوری اور لا شعوری طور پر انسانی ذہن کے دریچوں پہ رقص کرتے ہيں ۔کچھ خیالات ما حولیاتی و معاشرتی تجربات کی بنا پر پیدا ہوے ہیں اور کہیں نا کہیں یہ حالات و واقعات انسان کے تصوارت کی عکاسی کرتے ہیں اور جب مختلف اذہان کے تخیلات کا تبادلہ ہوتا ہے تو کبھی کسی کو اپنی الجھنوں کا سلجھاو مل جاتا ہے تو کہیں کوئی نئی راہ پالیتا ہے

Categories: ,

ISBN:                  978-969-2269-37-7
No. of pages:    132
Genre:                Anthology
Publish by:       Series of words
Publish date:   2021-2022

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Imagination / تصور”

Your email address will not be published. Required fields are marked *