ISBN: 978-969-2269-57-5
No. of pages: 93
Genre: poetry
Publish by: Series of words
Publish date: 25-09-2023
ہاں اگر
ہاں اگر
₨1,000
حسین شاہ
میں حسین شاہ نوجوانوں میں بوڑھوں والی سوچ رکھنے والا ایک نوجوان لکھنے والا ہوں اردو ادب سے حد درجہ لگاؤ ہے سو اس عمر میں کتاب… ہاں اگر میرا پہلا مجموعہ کلام ہے تعارف سے مراد تعریف کرنا سو چند لفظوں میں اپنی اور اپنے ہر کلام کی تعریف کرتا چلوں کتاب ہاں اگر میں میری زندگی کے اہم ترین کلام شامل کیے گئے ہیں اگر تو چودہ طبق روشن کر کے پڑھنے والا پڑھے تو ہر مصرعے کے ہزار معنیٰ ہیں مگر شرط ہے کہ تنقید کی نظر کو تالا لگا کر پڑھیں
Reviews
There are no reviews yet.