ISBN: 978-969-2269-10-0
No. of pages: 459
Genre: Anthology
Publish by: Series of words
Publish date: 2021-2022
گردش ایام
گردش ایام
انتھولوجی
اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ الفاظ ایک لکھاری کی جاگیر ہوا کرتے ہیںجو ذہن میں بہتے خیالات و افکار کو حیرت انگیز طور پر ایک منظر میں بدل دینے کا فن جانتے ہیں ۔میرے نزدیک قلم خاورش زبانوں کا بہترین دوست ہے جو زندگی کے روشن اور سیاہ باب کو اپنی سیاہی سے لفظوں میں سمیٹ کر لکھنے والوں کا بوجھ بانٹ لیتا ہے۔لکھنا ایک بہت ہی خوبصورت عمل ہے اور یہ الفاظ لکھنے والوں کا سرمایہ ہوتےہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.