ISBN: 978-969-2269-13-1
No. of pages: 300
Genre: Anthology
Publish by: Series of words
Publish date: 2021-2022
پیام گلستان
پیام گلستان
انتھولوجی
ویسے تو میرا قلم بھی قدم بہ قدم میرے ساتھ ہی پروان چڑھتا رہا مگر بحشیت لکھاری میرے لکھنے کا سفر تب صحیح طور پر پروان چڑھا جب میں نے جذبات و خیالات کو موتیوں کی مانند لفظوں کا پیر ہن پہنانا سیکھا۔صنف نازک سے صنف آہن کے سفر میں میرے قلم نے مجھے عزت اور تعلیم جیسے زیور سے بھی آراستہ کیا۔
میرے لفظوں کی گرفت،میرے پڑھنےوالوں پر اگر سحر طاری نا بھی کر سکیں تو کیا،مگر مجھے یقین ہے کہ احساسات و جذبات کے کچھ انمٹ نقوش دلوں پر ضرور چھوڑ جائیں گے
Reviews
There are no reviews yet.