میں

میں

1,200

شافن عالم خان

میں وہ کہانی ہے جو ہم کسی کو نہیں سناتے، خود کو بھی نہیں۔
میں سے ہم تک کا سفر ہم سب بہت بار، بہت سی شکل میں طے کرتے ہیں۔ یہ سفر جتنا خوبصورت دکھتا ہے اتنا ہی مشکل ہوتا ہے مگر ہم پھر بھی اس سفر کو طے کرنے کی ہمت کرتے ہیں اور جب ہمیں لگتا ہے کہ منزل قریب ہے تبھی منزل اپنا رخ بدل کر ہم پر ہنستی ہے۔
یہ کہانی اس سفر کی ہے جب ہم خود اپنی زندگی سے ان لوگوں کو نکالتے ہیں جو ہمیں سچے دل سے چاہتے ہیں۔
سننے میں عجیب لگتا ہے کہ ہم کسی ایسے شخص کو اپنی زندگی سے نکال دیں جو ہمارے ساتھ مخلص ہو مگر یہی سچ ہے، ہم سب اپنی کہانی میں معصوم ہوتے ہیں مگر دور کہیں کسی اور کی کہانی میں ہم کسی کی وہ یاد ہوتے ہیں جو صرف تکلیف دیتی ہے۔
“میں” ہم سب کے اندر چھپا وہ بچہ ہے جس کو ہم دنیا سے بچاتے رہتے ہیں، اس کو کھل کر جینے نہیں دیتے

Categories: ,

ISBN:                 978-969-2269-41-4
No. of pages:  149
Genre:               fiction
Publish by:      Series of words
Publish date:    25-05-202

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “میں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں
1,200