ISBN: 978-969-2269-26-1
No. of pages: 227
Genre: Anthology
Price: PKR 1200
Publish by: Series of words
Publish date: 2021-2022
محو خیال
محو خیال
₨1,200
انتھولوجی
انسان جس ماحول میں پرورش پاتا ہے اس مطابق اس کے افکار و خیالات تشکیل پاتے ہیں۔علمی ماحول اگر انسان کو مل جائے یا وہ اپنا ایسا ماحولخود بنا لے تو اس کی سوچ اور فکر اک نیا جنم لیتی ہے ۔سوچ و فکر کا محموعہ خیالات بن کر الفاظ میں ڈھلتا ہے تو نت نئے لفظوں کا پیراہن اوڑھ کر علم کی پگڈندی پر رواں دواں ہو جاتا ہے ۔یہ پگڈندی جہاں اختتام پزیر ہوتی ہے وہاں سے تخلیقی عمل شروع ہوتا ہے ۔الفاظ کی تخلیق،افکار کی تخلیق،نئے انداز میں بدلتے ہوئے زندگی کے زاویے اس وقت نمایاں ہو جاتے ہیں جب وہ قرطاس تک خوشبو بکھیرتے پہنچ جاتے ہیں ۔محوخیال،نوجوان ابھرتے ہوئے روشن ستاروں کی وہ کاوش سے جو ہر صفحے کے ساتھ ایک نئی سوچ،ایک نئے خیال ،اور ایک نئے انداز سے روشناس کرائے گی
Reviews
There are no reviews yet.