صراط المستقیم

صراط المستقیم

1,600

شافن عالم خان

زندگی کی تعریف کچھ عرصے پہلے میری نظر میں بہت تلخ تھی “مشکلات کا ہجوم” شاید یہی وہ جملہ تھا جو لفظ زندگی کا مترادف لگتا تھا۔ زندگی کیا ہے؟ کیوں ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جو ہر کسی کے ذہن میں ایک خاص وقت میں ضرور اُبھرتے ہیں، مگر یہ سوالات میرے ذہن میں ہی نہیں بلکہ میرے دل میں بھی اتر گئے یہی وجہ ہے کہ میں اس کتاب کو لکھنے کے قابل بنا۔ اس کتاب کو لکھنے میں مدد میری اردگرد رہتی، گزرتے کرداروں نے بڑی خوبصورتی سے کی اور میں جان گیا کہ ہمارے اردگرد اتنی کہانیاں ہیں کہ زندگی روز اپنی تعریف بدلتی ہے۔
صراط المستقیم میری چھوٹی سی کوشش ہے اب یہ میری کتاب نہیں آپ سب کی کتاب ہے۔

Categories: ,

ISBN:                978-969-2269-52-0
No. of pages:  402
Genre:               fiction
Price:                PKR 1600
Publish by:      Series of words
Publish date:  25-07-202

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “صراط المستقیم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صراط المستقیم
1,600