سوز

سوز

1,200

انتھولوجی

سوز دل میں جزبات واحساسات کی حدت لیے شمع کی طرح جانے اور پگھلنے کا نام ہے ۔ جیسے آتش موم کو پگھلا دینے
پر قادر ہے اسی طرح سوز دل کو آگہی کی بھٹی میں جلا کر کندن بنا دیتا ہے۔ محبت کی نگری میں سوز جزوِ اول ہے ،جس کے بغیر الفاظ محض حروفِ تہجی کا ڈھانچہ اور جذبات ایک دھندلی ،بوسیدہ تصویر کی مانند رہ جاتے ہیں جس پر نہ کوئی عکس باقی ٹذہرا ہوتا ہے اور نہ کوئی رنگ ۔یہ سوز کا عنصرہی تو ہے جو آواز میں ہو تو غلام بنا لیتا ہے اور الفاظ سے جھلکے تو
دلوں کو تابع کر لیتا ہے ۔یہی سوز جب شاعری کے سینے میں اترا تو شاعر حضرات کو امر کر گیا اور دنیائے فکرو سخن کو اقبال ،رومی اور جامی جیسےگہر عطا کیے

Categories: ,

ISBN:                 978-969-2269-31-5
No. of pages:   159
Genre:               Anthology
Publish by:      Series of words
Publish date:  2021-2022

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سوز”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سوز
1,200