دیوانِ غالب تک نئی نسل کی سہل رسائی

دیوانِ غالب تک نئی نسل کی سہل رسائی

2,000

علیمہ اعجاز

میں نے مرزا غالب کا تعارف، ان کے خطوط اور چند غزلیں اپنے دورِ تعلیم میں پڑھیں۔ لوگوں کی رائے اور اپنی معلومات کا احاطہ کرتے ہوئے مجھے بس یہی سمجھ آسکا کہ وہ زندگی کی سب سے دلچسپ حقیقت “احساس” کو جان گئے تھے۔ پھر وہ اُس میں اتنا محو ہو کر رہ گئے کہ باقی ہر چیز چاہے فرض ہو یا لطف، سب ہی سے بےنیاز ہوگئے۔اِس بےنیازی کو مستحکم کرنے کیلئے انہوں نے مہ نوشی کی عادت کو بھی اپنا لیا اور یوں ہر ذمہ داری اور ظاہری ماحولیات سے مبرّا ہو گئے۔

Categories: ,

ISBN:                  978-969-2269-77-3
No. of pages:     716
Genre:                 poetry
Publish by:         Series of words
Price:                   PKR2000
Publish date:    12-12-2024

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “دیوانِ غالب تک نئی نسل کی سہل رسائی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دیوانِ غالب تک نئی نسل کی سہل رسائی
2,000