ISBN: 978-969-2269-44-5
No. of pages: 156
Genre: Anthology
Publish by: Series of words
Publish date: 25-03-2023
خواب
خواب
انتھولوجی
احساسات و جزبات کی بھٹی میں کندن ہونے کے بعد الفاظ جب قلم کی نوک سے قرطاس کے چہرے تک کا سفر مکمل کرتے ہیں تو پڑھنے والوں کے تخیل میں پھولوں کا ایک باغ سجا دیتے ہیں۔دی کی اتھا گہرائیوں سے نکلے لفظ ہمیشہ تاثیر کے سحر سے مالامال ہوتے ہیں اور ایسے ہی الفاظ قارئین کے لیے خوبصودت سما باندھ دیتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.