حرف زباں

حرف زباں

800

اسماء یاسر

ایک لکھاری کا قلم سے وہی تعلق ہے جو رات کا چاند سے ،جو سحر کا آفتاب سے کہ جس کے بنا سب ادھورا ہے۔ان کہے الفاظ کی مالا پرو کر انہیں صفحوں کی زینت بنانا ایک لکھاری کے لیے کچھ اس طرح ہے جس طرح پنجرے میں بند پنچھی کے لیے آزاری کا شمع ہے اور جیسے آنکھ میں بہتے خوابوں کی تعبیر کی کرن مل جائے۔
سیریز آف ورڈ ایک ایسا ہی پلیٹ فارم ہے جس نے کئی قابل نوجوان لکھاریوں کے خوابوں کو تعبیر بخشی،جنہوں نے ذہن میں بہتے خیالات و افکار کو بہت قابلیت کے ساتھ شاہکاروں کا روپ دیا۔اس پلیٹ فارم نے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں اس منزل کا راستہ دکھایا کہ جس کے حصول کے لیے وہ عرصہ دراز تک بے تاب رہے

Categories: ,
ISBN:                978-969-2269-24-7
No. of pages:  157
Genre:              Non-Fiction
Publish by:     Series of words
Publish date:  2021-2022

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حرف زباں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حرف زباں
800