ISBN: 978-969-2269-17-9
No. of pages: 230
Genre: Anthology
Publish by: Series of words
Publish date: 2021-2022
تخیل
تخیل
انتھولوجی
انسانی ذہن سوچوں کی آماجگاہ ہے اس میں خیالات پیدا ہوتے اور ختم ہو جاتے ہیں مگر خیال دیر پا اور کچھ نقش پذیر ہوتے ہیں خیالات کے پیدا ہونے کا تعلق انسانی جبلت اور در پیش
حالات کی مناسبت سے ہوتا ہے یعنی تخیلات لا شعوری طور پر اور کجھ شعوری طور پر ہوتے ہیں قرب حق سے معمور ارواح رکھنے والے اجسام کے ولوں پر الہام بھیہوتے ہیں جن کا تصوراتی عکس انسان کے ذہن میں خیالات کی صورت میں بنتا ہے بالخصوص کچھ خاص شاعر و ادیب حضارت اسی تجلی کے زیر رہتے ہیں علامہ اقبال کی ہستی ایسی عطا سے مستفید ایک مثال ہے اور کچھ خیالات کی بنیاد شعوری طور پر ہوتی ہے جس کے مطابق انسان کجھ اہم کام سر انجام دیتے ہیں یہ کتاب تخیل اسی ضمن میں لکھی گئی ہے
Reviews
There are no reviews yet.