آخری اسٹیشن

آخری اسٹیشن

900

آمنہ عرفان

آخری اسٹیشن ایک ایسی تحریر اور ایک ایسی کہانی ہے جو محض تین کرداروں کے ارد گرد گھومتی ہے۔اس کہانی کو لکھنے کا ایک ہی مقصد تھا کہ پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے۔ اگر ہمارے بزرگ اپنی جان اور مال کی قربانیاں دے کر غلامی کی زنجیروں سے آزادی حاصل نہ کرتے تو ہم بھی یقینایوسف کی طرح بے قصور قتل کر دیے جاتے۔اس کہانی کو پڑھ کر آپ کو ضرور اندازہ ہوگا کہ آپ اپنی بے حسی اور خود غرضی کی وجہ سے کسی دوسرےکا کتنا بڑا نقصان کر دیتے ہیں۔میں جانتیی ہوں میری کہانی کا جدید دور سے دوردور تک کوئی تعلق نہیںہے مگر اس کوپڑھ کرآپ ضرور آج سے پجھتر سال پیچے چلے جائیں گے

Categories: ,

ISBN:                    978-969-2269-28-5
No. of pages:    77
Genre:                Non-Fiction
Price:                  PKR 900
Publish by:      Series of words
Publish date:  2021-2022

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آخری اسٹیشن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آخری اسٹیشن
900