وہ ایک لڑکی
وہ ایک لڑکی ،اور پھر یوں ہواکہ سمجھ لیا اس لڑکی نےکہ ہوتا ہے کچھ لوگوں کی قسمت میںصرف چاہتیں ہی بانٹنا ہی،وصول کرنا نہیں۔۔،کہ وہ لوگ جنہیں اس نے مانا تھا اپنا،زندگی کی کہانی میں اہم کردار جانا،انہیں لوگوں نے اسے کبھی اپنا نا مانا،ان کی کہانیوں میں کہیں اس کا ذکر ہی نا […]