لا معلوم
لا معلوم سردیوں کی شامیں اس قدر اداس کیوں ہوتیں ہیں؟ میں خود سے کبھی کبھی یہ سوال کرتا ہوں، مگر بیک وقت میں سکون بھی دل میں لیے ہوئے ہوں۔ کبھی کبھی اس کی رہ رہ کر یاد آتی ہے؛ وہ، جسے مجھ سے محبت تھی۔اک ایسی ہی شام تھی، کچھ یاد نہیں دسمبر […]