ISBN: 978-627-7922-01-6
No. of pages: 416
Genre: Fiction
Price: PKR 1500
Publish by: Series of words
Publish date: 20-8-2025
الفاظ کے دیے
الفاظ کے دیے
₨1,500
افسانوں کا مجموعہ
“الفاظ کے دیے” ان قلمکاروں کی محنت، خلوص، اور خوابوں کا ثمر ہے جنہوں نے ایک ادبی مقابلے میں صرف کہانیاں نہیں لکھیں، بلکہ اپنی روح کے رنگ ان میں گھول دیے۔ اس مجموعے میں شامل ہر تحریر ایک دیا ہے۔۔۔ ایک ایسا دیا جو کسی یاد، کسی سوال، کسی جذبے یا کسی لمحے کی روشنی لیے ہوئے ذات کے اندھیروں میں روشنی پھیلائے۔
یہ کتاب شرکاء کی پذیرائی میں مرتب کی گئی ہے جنہوں نے محض کہانیاں نہیں لکھیں بلکہ احساسات کی بہترین ترجمانی کی۔ ان کے جملے، وہ سچائی، خلوص اور تاثیر لئیے ہوئے تھے کہ بات سیدھا دل میں اتر گئی۔













Reviews
There are no reviews yet.