
2
بکھری محبت
محبت ہمیشہ مکمل نہیں ہوتی، کبھی نصیب راستہ بدل دیتا ہے، کبھی وقت۔ میں اس ادھوری محبت کی کہانیاں لکھتا ہوں، وہ جذبات جو دل میں دفن ہو جاتے ہیں، وہ وعدے جو ادھورے رہ جاتے ہیں۔ میرا قلم ان احساسات کو آواز دیتا ہے جو کوئی زبان بیان نہیں کر سکتی۔
0
0
votes
Rating
0 Comments
Newest
Oldest
Inline Feedbacks
View all comments