Black and white photo of a man walking through shadows on a deserted pavement, creating a moody silhouette.

وہ جو کھو گئے

زندگی ہمیں ان لوگوں سے ملاتی ہے جو کبھی ہمارے سب کچھ ہوتے ہیں، مگر پھر وہی لوگ کھو جاتے ہیں۔ کچھ بچھڑنے والے یادوں میں زندہ رہتے ہیں، اور کچھ لفظوں میں۔ میں ان کہانیوں کو لکھتا ہوں جو بچھڑنے والوں کی خاموش صدائیں بن جاتی ہیں، تاکہ کوئی اور بھی انہیں پڑھ کر اپنی ادھوری کہانی مکمل کر سکے

0 0 votes
Rating
guest
0 Comments
Newest
Oldest
Inline Feedbacks
View all comments