نظم

ہر لمحہ تیرے ہی خیالوں میں
دیوانگی کی ہر حد پار ہو چلی
دوجی نگاہ التجا پر
تو میری ہمسفر بن چلی
آغاز ہوا ازدواجی زندگی کا جب سے
تم سے محبت سے بڑھ کر محبت ہو چلی
نوک جھونکیں،ناراضگیاں بھی تھیں ساتھ
یکساں تھی منزل توں میری ہمراہی ہو چلی
رشک کرتا ہوں میں قسمت پر میری
میری محبت واقع میری زوجہ بن چلی
زندگی میں اور بھی مسائل آئیں گے
ہر قدم یوں ہی میرے ساتھ ہو چلی
ہم دونوں کبھی جدا ہو بھی نہیں سکتے
کیونکہ تو میرے تین بچوں کی ماں ہو چلی

0 0 votes
Rating
guest
0 Comments
Newest
Oldest
Inline Feedbacks
View all comments