خاموش چیخیں

کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو چیخ کر بھی سنائی نہیں دیتے، کچھ آنسو ایسے ہوتے ہیں جو بہہ کر بھی نظر نہیں آتے۔ میں ان خاموش چیخوں کو لفظوں کا لباس پہنا کر کاغذ پر اتار دیتا ہوں۔ میری تحریریں ان کہانیوں کا عکس ہیں جو لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہیں، مگر دلوں میں زندہ ہیں۔

0 0 votes
Rating
guest
0 Comments
Newest
Oldest
Inline Feedbacks
View all comments